Anwar-UL- Quran By Malik Sher baz Khlan In Form Of Flip Pages

Anwar-ul-Quran-

Anwar-UL- Quran by Malik Sher baz Khlan is one of the unique book about Quran truthfulness on knowledge numbers. I have compiled in flip flash pages. So now you can feel better during studying it instead of PDF or other sources. No need to install Flash player or any other application. Just scroll arrow keys or mouse pointer to change next and back the pages.Anwar-ul-Quran-Full Screen and zooms (up to 2000 Pix) option gives you more reality to read this book. Compatible all Microsoft windows Vista, 7, 8 and Windows 10. I submit this book on my personal website, and allow to everyone to post this book on your own website and share your finds.Anwar-ul- Quran (2) Anwar-ul- Quran (3)[adsense] Anwar-ul- Quran (4)

After download, extract in the folder. Created in one file (Portable), so do not need to install. It is a complete book which has 152 Pages and size is just 48 MB. I submit this book on my personal website, and allow to everyone to post this book on your own website and If you like then share with others and leave comments.Download_2

MEDDIAFIRE4SHARED

  1. اس کتا ب کا موضوع انوار القرآن علم الاعداد کی روشنی میں ہے
    قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ آدم علیہ السلام کے مسجود و ملائک ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ آپ کو علم جیسی نعمت عظمی سے سرفراز کیا گیا تھا۔اکابر مفسرین علم آدم الاسماء کلھا کی تفسیر میں لکھتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو اسماء و خواص کا جو علم عطا کیا وہ دراصل اشیاء کے الفاظ و معانی، مفردات و مرکبات ، حقائق و خواص کا علم تھا۔ یعنی روز ازل ہی سے انسان میں یہ صلاحیت رکھ دی گئی کہ وہ اشیاء کے اصل حقائق و خواص کو بخوبی سمجھ سکے۔یہی دنیا کا پہلا علم تھا جو انسان اول کے توسط سے پوری نوع انسانی کو سرفراز کر گیا۔
    زیر نظر کتاب چونکہ یہود و نصاری اور منکرین قرآن کیلئے لکھی گئی ہے۔ اس لئے مصنف نے علم الاعداد کا سہار ا بھی لیا ہے تا کہ موجودہ جدید ٹیکنالوجی انفارمیشن کے دور میں سب سے آسان اور سادہ قرآنی تشریح کو ممکن بنایا جا سکے اور ان لوگوں یعنی منکرین قرآن جو اس کتاب کو جادوئی کتاب تصور کرتے ہیں اور ہرزہ سرائی کرتے ہویے کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے از خود اس کتاب کو گھڑ لیا ہے پر واضع ہو سکے کہ یہ کتاب خالصتا من جانب اللہ ہے۔ چناچہ مصنف نے جا بجا قرآنی آیات کو اعدادی روابط و تعلق کو دلیل کے ساتھ پیش کیا ہے اور چیلینج دیاہے کہ اگر قرآن (نعوذ باللہ) اللہ کی کتاب نہ ہے تو اس قسم کا منظم اعدادی ربط و تعلق تم بھی بنا لائو اگر تم اپنے استدلال میں سچے ہو۔ اور یقینا نہ کر پائو گے کیونکہ حقیقت کو تلاش کرنے کیلئے حق کو تسلیم کر نا شرط اولین ہے۔
    جناب ملک شیر باز کھلان جو کہ علم الاعداد کے معروف ماہر اور ایک عارف انسان تھے نے بڑے مدلل انداز میں ثابت کرتے ہیں کہ کائنات اور قرآن لازم و ملزوم ہیں جن کے پیچھے باقاعدہ تخلیقی قوت کار فرما ہے اور اگر ہم اسی نقطے کو بنیاد بنا کر اپنی تخلیق کو آگے بڑھائیں تو یقینا ہم صدیوں کا فاصلہ سالوں میں طے کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔اس ضمن میں واقعہ معراج، ملکہء صبا کا تخت کا واقعہ کھلا چیلنج ہے۔کیوں اس لئے کہ ان لوگوں کی تحقیق کا دائرہ حقیقت سے قریب تر تھا۔سو ان لوگوں نے علم و حقیت کی معراج حاصل کی۔
    امید ہے زیر نظر کتاب بھی اہل علم طبقہ (غور و فکر کرنے والوں) کیلئے تحقیق و جستجو کے نئے سے نئے دریچے وا کرنے میں ممدو و معاون ثابت ہو گی۔ہاں یہ کتاب فرقہ پرست ، تقلیدی اور منافق نام نہاد عالموں اور بے عمل لوگوں کو فیضیاب کرنے سے قاصر رہے گی۔ اس کتاب میں پیش کردہ اعدادی ربط و دلائل منکرین قرآن کو ماہذا قول مکی کہنے پر مجبور کر دے گی۔لہذا ایسے لوگوں کیلئے عرض ہے کہ اپنے ذہن کو تمام فرقہ بندویوں، گروہ بندیوں اور دینی حصار سے ماورا ہو کرغیر جانب دار ہو کر اللہ کی واسطے نہ سہی اپنی جسم و جان کے صدقے سے ہی موازنہ کیجئے ۔کتاب ہذا کا بغور مطالعہ کیجئے اور پھر اپنی رائے قائم کیجئے گا۔جس حقیقت کی تلاش میں ہم نے کھربوں ڈالر خرچ کر دیئے ، معصوم و شیر خوار بچوں کو بھوکا ننگا موت کی آغوش میں سلانے کے بعد بھی سوائے بھٹکنے کے ہاتھہ کچھہ نہ آئے تو بلا خوف خطر اس بات کو تسلیم کر لیں کہ اس کائنات کا خالق و مالک خدائے یکتا واحدہ لا شریک اللہ تعالی ہے۔ یعنی ایک رب العالمین اور دوسرا رحمت اللعالمین ہے۔ دیکھئے ایک ہی جست میں مرخ تو کیا پوری کائنات پر بغیر راکٹ اور خرچ کے دسترس حاصل کر لیں گے۔ مگر ایمان شرط اولین ہے۔
    والسلام
    خیر اندیش بشکریہ
    محمد فاروق

    1. ملک عزیز احمد کھلان ،
      آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ، آپ نے اس کتاب کی بہت اچھی تفصیل بیان کی ہے .

Comments are closed.